Stock Market Trading With AMK ( Adnan Murtaza Khaleeqi )

تو غنی از ہر دو عالم من فقیر تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
روز محشر عذر ہائے من پذیر در حسابم را تو بینی نا گزیر
از نگاہ مصطفے پنہاں بگیر علامہ اقبال بارگاہ الہٰی میں التجا کر رہیے ہیں تو دونوں عالم سے بے نیاز ہے اور میں ایک عاجز سوالی ہوں
روز قیامت میری ایک عرض قبول کر لینا اگر میرا حساب نامہ اعمال دیکھنا بڑا ہی ضروری ہے تو
برائے مہربانی حضور ؐ کی نگاہوں سے بچا کر حساب کرنا مطلب یہ کہ میں گناہ گار اُمتی ہوں میں اپنے نبی کے سامنے شرمند گی سے بچ جاؤں اس لئے مجھے ایک طرف ہٹا کرتنہائی میں حساب کتاب کرنا