IJT (unit Gundi Hakura)

مسلم دنیا کی فوج کی تربیت اور مزاج میں سیکولز ازم حاوی ہے ،اسی لیے پوری دنیا میں اسلامی فوجیں اپنے ممالک سیکولر ازم کے محافظ کا کردار ادا کر رہی پیں ۔۔۔۔۔الجزائر کے اسلامک فرنٹ نے جمہوری راستے سے انتخابات میں دو تہائی اکثریت حا صل کی۔لیکن سکولر ازم کی محافظ فاشسٹ فوج نے اس فتح کو تسلیم کرنے کی بجائے انقلابی پارٹی کے ہزاروں ورکزر کو قتل کر کے فوجی حکومت بنائی ۔۔۔۔۔۔۔پاکستان میں ایوب خان ،یحییٰ خان ،ضیاء الحق ، پرویز مشرف سب نام نہاد مسلمان اورسیکولر ازم کے محافظ تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ترکی کی فوج کو موجودہ حکومت نے طویل جدو جہد کے بعد آئین کے دائرے میں محدود کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مصر میں فرعون حسنی مبارک کے یہ غلام بین الاقوامی استعمار کے ایجنٹ گذشتہ ساٹھ سال سے اخوان المسلمون پر مظالم کے پہاڑ توڑ کر اس کا راستہ روک رہے ہیں لیکن پہلے آزادنہ انتخاب میں ہی اخوان نے سیکولز قوتوں کو شکست دے دی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مصر کے اسلام پسندوں کے لیےفرعونی فوج کے یہ مظالم نئے نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ جب بھی عوام کو آزادانہ انتخاب کا موقعہ ملا فراعین مصر کو شکست ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔