Sweety timberland

الطاف حسین پر لاکھوں خون معاف- الطاف نے پورے پاکستان کو آگ لگانے کی بات کردی،اور ساتھ ہی کراچی کے عام کو کھلی دھمکیاں بھی دے دیں۔ نہ فوج کو غیرت آئی، نہ الیکشن کمیشن نے اسکی پارٹی کا رزلٹ منسوخ کیا، نہ آزاد میڈیا کا تبصرہ اور نہ آزاد عدلیہ کا سوموٹو کہ ایک برطانوی غلام پاکستان کو آگ لگانے فساد مچانے کی بات کر رہا ہے۔