Islamic Post Only

●●●●▬ஜ۩ ۞۞ ۩ஜ▬●●●●
اسلام علیکم

سب نئے آنے والے دوستوں کو خوش آمدید
بزم کے ماحول کو خوشگوار رکھنے کیلئے کچھ قوائد ضوابط بنائے گئے ہیں جو تمام ممبرز اور ایڈمنز پر لاگو ہوتے ہیں..
قوائد و ضوابط
--------------
گروپ میں ڈائریکٹ پوسٹنگ کی جائے ۔ ٹائم لائن یا کسی پیج سے شیئرنگ کی اجازت نہیں ہو گی ۔.......
گروپ میں کسی اور گروپ یا پیج کی ایڈورٹائزمنٹ کی اجازت نہیں ہو گی ۔.......
کسی گروپ ممبر کے ساتھ بداخلاقی ہرگز برداشت نہ ہو گی.......
گروپ پے غیر معیاری تصویروں کی پوسٹ منع ہے......
آپ کسی بھی پوسٹ پر مثبت تنقید اور اصلاح کر سکتے ہیں۔..
Thank You