Dil , Dosti , friends n Facebook

سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا اور حجام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حجامت بنا رہا تھا اور صحابہ کرام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گرد (جمع) تھے ، وہ چاہتے تھے کہ (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا) کوئی بال مبارک زمین پر نہ گرے بلکہ کسی نہ کسی کے ہاتھ میں گرے
-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-\-
صحیح مسلم ، کتاب الفضائل : 2325 (5750)