Zandgi do pal ke?

ایک استاد نے کلاس میں سوال کیا کہ بتاؤ وہ کون سے لوگ ہیں جو نماز نہیں پڑھتے ؟
ایک بچے نے معصومیت سے جواب دیا جو لوگ مر چکے ہیں ۔
دوسرے بچے نے بڑی ندامت سے جواب دیا جن کو نماز پڑھنا نہیں آتی ۔
تیسرے بچے نے بڑا معقول جواب دیا سر وہ لوگ جو مسلمان نہیں ہیں ۔
اب ہمارا شمار کون سے لوگوں میں ہوتا ہے ؟
کیا ہم مرچکے ہیں ؟
کیا ہمیں نماز پڑھنا نہیں آتی ؟
یاں پھر ہم مسلمان نہیں ہیں ؟
مہربانی کریں کہ نماز قائم کریں ۔۔
نماز پڑھو قبل اس کے تمھاری نماز پڑھی جائے ۔