Facebook Friends

معززقارئين۔۔

السلام عليکم

پوسٹنگ کے حوالے سےآپ سے کچھ باتيں شيئر کرنا چاہتی ہوں۔

1۔ پوسٹنگ معياری ہوں۔غیر معیاری پوسٹ گروپ سے خارج کر دی جائیں گی.

2.کمنٹ کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھیں کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو.

3.کمنٹ میں تعریف اور تنقید دونوں ہوسکتی ہیں آپ سے درخواست ہے تنقید پرتحمل کا مظاہرہ کریں.

4.جو پوسٹ آپ کو پسند آئے صرف اسی پر پسندیدگی کا اظہار کریں اور چاہے تو کمنٹ بھی۔ دوسری صورت میں پوسٹ کو نظر انداز کر دیں .

5.گروپ کے تمام ممبرز ہمارے لئے قابل احترام ہیں ممبرز کو اگر کسی سے کوئ شکایت ہے تو انتظامیہ سے رجوع کریں
Admins
Muhammad Naseem
Thanks