EHD-E-ALAST •By (Tanzila Riaz)

"السلام علیکم"

*****سب سے پہلے کہ آنے والے تمام ممبرز کو ہماری ...ایڈمن ٹیم کی طرف سے خوش آمدید....

1) گروپ میں ڈائریکٹ پوسٹنگ کی جائے ۔
2) اس کے علا وہ ٹائم لائن یا کسی پیج سے شیئرنگ کی اجازت بھی ہے ۔
3) ایسی پوسٹ جس کے ہمراہ کوئی ایسی تصویر جو قابل اعتراض ہو، ایڈمین اسے بغیر پیشگی اطلاع کے منسوخ کرنے کا حق رکھتے ھیں
4) یہ گروپ کسی قسم کی مذہبی، معاشرتی، سیاسی شدت پسند ی کا مظاہرہ کرنے والوں کے لیے نہیں ہے
5) کوئی بہی ایسی حدیث مبارک اس گروپ میں پوسٹ کرنا منع ہے جس حدیث مبارک کا کوئی بھی ریفرنس آپ کے
پاس نہیں ھو اس گروپ میں تصدیق شدہ حدیث مبارک پوسٹ کی جائیں بغیر ریفرنس کے پوسٹ منسوخ کر دی جائیں گی
6)اس گروپ میں کوئی بھی مزاحیہ پوسٹ یا لطیفے شیئر کرنا منع اس گروپ کا احترام ھم سب پر لاگو ہے
(7)کوئی بھی ایسی ڈیزائنگ پوئٹری جس میں لڑکا یا لڑ کی کی تصویر پر شاعری ڈیزائن کی گئی ہو اس طرح کی پو سٹ شیئر کرنا منع ہے اگر ایسی کو ئی پوسٹ نظرآئی تو گروپ منیجمنٹ اس پوسٹ کو منسوخ کر دے گی
(8)کوئی بھی ایسی پوسٹ جو کیسی بھی میمبر یا ٹیم میمبر کے خلاف ھو یا
شکایتی ھو جس سے گروپ کا ما حول خراب ھو ایسی کوئی بھی پوسٹ گروپ میں کرنے کی اجازت نہیں اگر ایسی کوئی پوسٹ کی گئی تو اس پوسٹ کو گروپ مینجمنٹ ٹیم منسوخ کر دیے گی
(9)اگر کیسی بھی میمبر کو کو ئی بھی شکایت ھو وہ شکایت مجھے پرائیوٹ میسج میں کی جا ئے اس گروپ کا ماحول ٹھیک رکھنا ھم سب کی ذمیداری ہے
(10)کوئی بھی ایسی ڈرائینگ ڈیزائنگ تصویر پوسٹ جس میں انسانی صورت یا کیسی بھی جاندار کی تصویر بنائی گئی ھو ایسی پوسٹ شیئر کرنے کی گروپ میں اجازت نہیں اگر ایسی کو ئی پوسٹ نظرآئی تو گروپ منیجمنٹ اس پوسٹ کو منسوخ کر دے گی
(11) کوئی بھی ایسی پوسٹ جو لڑکا لڑکی کے پیار محبت کی کہانی یا پیار محبت کے ٹاپک پر کوئی سوال جواب والی یا اس طرح کی کوئی بھی پوسٹ اس گروپ میں کرنا منع ہے اگر ایسی کو ئی پوسٹ نظرآئی تو گروپ منیجمنٹ اس پوسٹ کو منسوخ کر دے گی
(12) کوئی بھی ایسی پوسٹ یا کمینسٹ جس میں کیسی بھی گروپ میمبر کے لیے بد کلامی بدزبانی یا فحش گوئی کی گئی تو ایسی پوسٹ یا کمینسٹ گروپ ٹیم منسوخ کر دے گی
بد کلامی بدزبانی یا فحش گوئی سےآپ نہ صرف اپنا وقار تباہ کرتے ہیں بلکہ ان لوگوں کی بھی توہین کرتے ہیں جنہوں نے آپ کی تربیت کی ہے
(13)کوئی بھی ایسی پوسٹ یا کمینسٹ جس میں کیسی بھی بات جس سے
Grils Vs Boys جیسی لڑائی کا امکان ھو یا کوئی بھی میمبر کیسی لڑکی یا لڑکے سے بد کلامی بدزبانی کی گئی تو ایسی پوسٹ یا کمینسٹ گروپ ٹیم منسوخ کر دے گی
غیر اخاقی پوسٹ یا گفتگو کرنے والے کو بغیر اطلاع کے گروپ سے نکال دیا جاے گا۔خصوصا خواتیں کے ساتھ۔
(14)معززممبرران عمدہ شاعری کی جانے کی اجازت ہےاسلامی, صوفیانہ یا کسی بھی قسم کی عمدہ شاعری ہو... اسکے علاوہ گروپ میں کوئی ایسی شاعری جس میں شاعر یا کسی جنس کا مزاق ہو جس سے اس گروپ کے احترام میں کمی آئیں مینجمنٹ ٹیم کی طرف سے ایسی پوسٹ کو منسوخ کردیا جاۓ گا...
(15)کوئ بھی ایسی پوسٹ جس سے فرقہ وارانہ بحث و مباحثہ ھونے کا خدشہ ھوگا وہ ڈیلیٹ کر دی جاءے گی یہاں پہ کسی بھی قسم کی فرقہ واریت کی اجازت نہیں لحا ظہ پوسٹ کرتے وقت ان باتوں کو ملحوظہ خا طر رکھیے....
امید ہے آپ سب ا عمل میں ٹیم کی حوصلا افزائی کریں گے
اس گروپ کا احترام ھم سب پر فرض ہے
رولز کے خلاف منسوخ کی ہوئی پوسٹ کے لیے ٹیم جوابدہ نہیں
شکریہ آل میمبرز
منجانب: گرپ ایڈمنز,
* EHD-E-ALAST •By (Tanzila Riaz)*