FAQEERI RANG

بسم الله الرحمن الرحيم

الســــــــــــلام عليكم

بزم میں آنےوال...ےتمام احباب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

اردو سے محبت کرنے والے تمام خواتین و حضرات کو بزم میں خوش آمدید!

ﮔﺮﻭﭖ ﮐﮯ ﻣﻌﯿﺎﺭ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺣﻮﻝ
ﮐﻮ ﺳﺎﺯﮔﺎﺭ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺎﺋﺴﺘﮕﯽ ﮐﺎ
ﻋﻨﺼﺮ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺍﺯﺭﺍﮦ
ﻣﺮﻭﺕ ﭼﻨﺪ ﺍﺻﻮﻝ ﻭ ﺿﻮﺍﺑﻂ ﻣﺮﺗﺐ ﮐﯿﮯ

1-ﭘﻮﺳﭧ/ﮐﻤﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﻼﻗﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺗﻘﺎﺿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻠﺤﻮﻅ ﺧﺎﻃﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ
2-ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺣﻠﯿﻢ ﻃﺒﻌﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﻔﺎﺳﺖ ﮐﺎ ﻣﻈﺎﮨﺮﮦ ﮐﺮﯾﮟﺍﻭﺭ ﻓﻮﺭﯼ ﺭﺩﻋﻤﻞ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﮰ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺭﮐﻦ ﺗﮏ ﺑﺎﺕ ﭘﮩﻨﭽﺎﺋﯿﮟ.
3.پوسٹ کا معیاری اخلاقی اور ادبی دلچسپی کے مواد پر مشتمل ھونا ضروری ھے ۔ غیر اخلاقی یا ایسی پوسٹ جس سے کسی بھی مکتبِ فکر کی دل آزاری ھوتی ھو اس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔
4.بزم میں کی جانے والی پوسٹ صرف ایڈمنز کیلئے نہیں کی جاتیں بلکہ ان پر تمام ممبران کو اپنی رائے دینا چاھئیے تاکہ ممبر کی حوصلہ افزائی ھو ، اکثر ممبر صرف اپنی پوسٹ کرنے کے بعد غائب ھو جاتے ھیں اور تبھی دوبارہ آتے ھیں جب انہیں کوئی اور پوسٹ کرنا ھو یہ رویہ کسی بھی طرح ادبی نہیں کہا جا سکتا ، امید ھے تمام ممبران اس بات کا خیال رکھیں گے ۔
5-امید ھے بزم کی بہتری کیلئے آپ تمام ممبران ایڈمنز سے تعاون فرمائیں گے ۔ بزم کی بہتری کیلئے کسی بھی قسم کی تجویز کی حوصلہ افزائی کی جائے گی
6-فرقہ وارانہ تعصب پھیلانے والی پوسٹ سے اجتناب کریں. ایسا کوئی مواد جس سے کسی فرد، گروہ، مذہب ، فرقے ، قوم یا ملک کی ہتک کا پہلو نکلتا ہو ، کو ارسال نہ کریں گفتگو کے دوران بھی اس کا خیال رکھیں ۔
7-کسی بھی قسم کی زاتی گفتگو سے پرہیز کریں(جو جھگڑے کا باعث بنے)
8- ﺍﭘﻨﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﺮﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﻻﯾﺌﮟ
9- امید ھے بزم کی بہتری کیلئے آپ تمام ممبران ایڈمنز سے تعاون فرمائیں گے ۔ بزم کی بہتری کیلئے کسی بھی قسم کی تجویز کی حوصلہ افزائی کی جائے گی ۔

شکریہ--------------------