I LOVE MY INDIA

اسلام و علیکم
میرے سب بہن،بھائیو،دوستو،یارو
دھیان سے سنو۔
ھمارے... گروپ میں بلکہ ھمارے نہیں آپکے اپنے گروپ میں آپ کھل کے موج مستی کرو۔
لیکن اگر کوئی بری تصویر،ویڈیو گالی گلوچ گروپ میں جہان نظر آے ایڈمن کو لازمی ریپورٹ کرو۔
کیونکہ آپ جانتے ہو گروپ میں بچے عورتیں لڑکیاں سب ھوتے ہیں تو ہم ماہول کو خراب نہیں کرنا چاہتے
آپ کی ریپورٹ کا ہم فوری ایکشن لیں گے۔
شکریہ۔