Peer Jangli Group

Peer Jangli Group
نام: پِیر جنگلی علیہ ما علیہ
پیدائش: لاہور
و...الد کا نام: شیخ دین محمد المعروف آنجہانی جنت مکانی قبلہ گاہی ابا حضور
والدہ کا نام: یاسمین بیگم
بھائی: 9
بہنیں: 4
تعلیم: الیکٹریکل انجینیرنگ (ساوتھ افریقہ سے)
معاش: کاروباری انسویسٹمنٹ + امی حضور کے ترلے
مذھب: اسلام
فرقہ: ملامتیہ (مطلب: کوئی نہیں)
پِیرِ طریقیت: حضرت پِیر ھمالیہ صاحب دامت برکاتہم عالیہ (اوچیاں شاناں والے تے پٹھیاں سمجھاں والے)
سیاسی رحجان: جمہوری
شادی: توبہ توبہ
موجودہ پتہ: گلگت سے کچھ اوپر ھمالیہ کی ایک چوٹی پر
واپسی: نامعلوم