QAMC Poetry

یہ گروپ قائدِ اعظم میڈیکل کالج بہاولپور کے طلباوطالبات کے ادبی ذوق کا عکاس ہے۔ اردو ادب کے موجودہ قحط الرجال میں یہ گروپ اپنی زبان اور اپنی ثقافت کو بچانے کی ایک سعی ہے۔ آئیے آپ ہم سب مل کر اپنی زبان کی قدر کریں۔