!!...Cooking & Beauty Corner...!!

قواعد و ضوابط

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سب نئے آنے والے ممبرز کو خوش آمدید


اس گروپ کے ماحول کو خوشگوار رکھنے کیلئے کچھ قوائد ضوابط بنائے گئے ہیں جو تمام ممبرز اور ایڈمنز پر لاگو ہوتے ہیں..

●. یہ گروپ جس حوالے سے بنایا گیا ہے
اس لئے اس کے متعلق معلومات پوسٹس کریں

●. یہ ایک مکمل فیملی گروپ ہے
سو جو بات آپ اپنی فیملی کی سامنے بھی کر سکتے ہو یہاں کریں
اور●. کسی ممبر کی بات بری لگے پلیز مت الجھیں.

●. کوئی مسلہ ہے تو ایڈمن سے رجوع کریں

●. قوائد ضوابط نہ ماننے والے کو گروپ سے خارج کر دیا جائے گا...........


گروپ جوائن کرنــــــــے کا شکریہ
آپ ایک فیملی کیطرح رہیں


●. فضول گفتگو/ پوسٹس سے پرہیز کریں .

●. روزانہ ایک ممبر 2 پوسٹس شئیر کر سکتا ہے.

●. اگرکوئی ممبر فضول پوسٹس کرے گا
وہ پوسٹس ڈیلیٹ کر دی جائے گی

سحرش ناز