RoMeNtIc PoEtRy MaKe GrEaT LoVe StOrY

دیکھنا جذب محبّت کا اثر آج کی رات
میرے شانے پہ ہے اس شوخ کا سر آج کی رات نور ہی نور ہے کس سمت اٹھاون آنکھیں
حسن ہی حسن ہے تا حد نظر آج کی رات نرگس ناز میں وہ نیند کا ہلکا سا خمار
وہ میرے نغمہ شیریں کا اثر آج کی رات وہ تبسّم ہی تبسّم کا جمال پیہم
وہ محبّت ہی محبّت کی نظر آج کی رات اف ،وہ وارفتگئ شوق میں اک وہم لطیف
کپکپاتے ہوئے ہونٹوں پہ نظر آج کی رات مجاز لکھنوی Tum Bin Zindagi Meri Adhori Hai