ISLAM

بِسْــــــــــــــــــمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
تمام نئے آنے والے دوستوں کو گروپ میں خوش آمدید
نئے آنے والے محترم اراکین سے درخواست ہے کہ وہ ایک مرتبہ قواعد و ضوابط (پن پوسٹ ) کی تفصیل ضرور پڑھ لیں تاکہ ہر طرح کے انتشار کا سدباب اور نظم و ضبط کو قائم رکھا جائے .
ہمارا گروپ فیملی گروپ هے اس لئے گفتگو اور کمنٹس کرتے وقت اخلاق ، برداشت اور بردباری کا مظاہرہ کریں .
گالی گلوچ اور کسی پر بے جا تنقید کرنے یا ڈسپلن کو توڑنے سے اجتناب کریں ..
اس گر وپ میں آپ اسلامی پوسٹ کر سکتے ہین.
گروپ میں ہر طرح کی لغو فضول اور فحش و بے حیائی پر مبنی پوسٹ لگانا سختی سے منع کیا جاتا هے اگر کوئی ایسی پوسٹ دیکهے تو ایڈمن کو فوراً رپورٹ کرے یا مینشن کرکے شکریہ کا موقع دیں
خیال رہے
ہم مسلمان ہیں ( الله کا شکر ہے )
فرقہ پرستی والی پوسٹ کی گروپ میں کوئی جگہ نہیں
سیاسی اور مذہبی شخصیات پہ پوسٹ نہ کی جایئں
گروپ میں غیر معیاری تصویروں کی پوسٹ منع ہے......
ایسی پوسٹ اور ممبر کو فوری بین کیا جاۓ گا
گروپ میں کسی اور گروپ یا پیج کی ایڈورٹائزمنٹ کی اجازت نہیں ہو گی ۔.......
کسی گروپ ممبر یا ایڈمن کے ساتھ بداخلاقی ہرگز برداشت نہ ہو گی.......
آپ کسی بھی پوسٹ پر مثبت تنقید اور اصلاح کر سکتے ہیں۔
اختلافات نظریات سے ہونے چاہئیں شخصیات سے نہیں .......اور
ان کی وضاحت دلیل سے کریں .........تذلیل سے نہیں
نظم و ضبط کا خیال رکهیں اور شکایت کا موقع نہ دیں ..
·