IQ Test ذہنی آزمائش

السلام علیکم

ذہنی آزمائش گروپ میں خوش آمدید

یہاں کا بس ایک ہی اصول ہے دل لگی نہیں دماغ لڑانے کے لیے تشریف لائیں

چند اہم امور اور قواعد و ضوابط

* جو بھی سوال کیا جائے پوسٹ کنندہ کو جواب معلوم ہونا چاہئے اور ایک دن کے اندر اندر سوال کا جواب اناؤنس کردیا جائے


* وہ تمام پوسٹس اور کمنٹس ڈیلیٹ کر دیئے جایئں گے ، جو متنازعہ ہوں یا جن میں کسی مذہب کی تحقیر/ منفی تبلیغ ہو یا کسی فرقے، شخص اور قوم کو نشانہ بنایا گیا ہو، آئین پاکستان اور شعائر اسلام کے خلاف کسی بھی سرگرمی کے لیے یہاں کوئ گنجائش نہیں ھے ایسی تمام پوسٹس اور کمنٹس کے خلاف حتمی اقدام اُٹھانے کا حق ایڈمن محفوظ رکھتے ہیں ۔


* غیر اخلاقی سیاسی اور بے باکانہ پوسٹس یا کمنٹس سے گریز کیا جاۓ، کیونکہ یہ گروپ ایک فیملی کی طرح ھے

ذہن آزمائیں اپنا بھی دوسروں کا بھی اور خوش رہیں

گروپ ایڈمنز