Quran and Hadith

This Group is created for the purpose to Spread The Messages of Allah Subhanahu WaTaa'aala and Muhammad Sallallahoalaihewasallam, participate and join this group And Send Authentic Islamic Ahadith and Ayaats and share your views and thoughts about the Best religion of the World Islam (The complete solution for humanity), Question about Islam etc..

ہر زمرہ / گروپ کے قوانین علیحدہ سے تحریر کئے جائیں گے۔ عمومی طور پر درج ذیل افعال/اعمال کے ارتکاب سے لازماً پرہیز کیا جانا چاہئے :
* غیر اخلاقی یا غیر شائستہ زبان یا لنکس کا استعمال
* بغض ، کینہ و منافرت پھیلانے والے غیر ضروری یا بےمعنی موضوعات
* اراکین کی ذاتیات پر حملہ ، طنز اور طعن و تشنیع
* مذہب/مسلک ، گروہ ، شخصیات ، قوم و ملک ، دیگر ویب سائیٹس/فورمز اور ان کے اراکین یا انتظامیہ کی غیرضروری تضحیک یا تمسخر
* مختلف متنازعہ یا غیر متنازعہ موضوعات پر غیر ضروری بحث ، ترغیب ، مداخلت یا حوصلہ افزائی و نیز ممالک کے داخلی، خارجی و سیاسی حساس معاملات پر بےجا گفتگو

گروپ پر مخالف اصناف کی غیرضروری ، بےمعنی و بےجا - گفتگو ، نوک جھونک اور مباحث کی یکسر حوصلہ شکنی کی جاتی ہے اور انتظامیہ اپنی صوابدید پر اس قسم کے پیغامات کو حذف کرنے کی مجاز ہے۔

JazakAllah