Islamic Posts

۩ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ۩ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ۩ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ۩ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ۩ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ۩ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ۩ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
[(>¤ آمین ¤<)]
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع الله کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
ایک دن حضرت جبریل، حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کےپاس آۓ تو حضورکو غمگین پایا، اور کہا: آپکے چھرے مبارک پر "غم" کس بات کا نظر آرہا ہے؟
حضور نےفرمایا: حسن اور حسین کو "نظر" لگ گئی ہے. تو جبریل نےکہا: آپ نے سچ فرمایا بیشک نظر لگ جانا بر حق ہے، پر آپ ان کلمات سےانکا علاج کیوں نہیں فرماتے؟ حضور نےفرمایا جبریل وہ کلمات کونسےہیں؟ جبریل نےکہا یہ ہیں:
"قل اللهم ذا السلطان العظيم، والمن القديم، ذا الوجه الكريم، ولي الكلمات والدعوات المستجابات، عاف الحسن والحسين من أنفس الجن وأعين الإنس"
جب حضور نے یہ کلمات پڑھےتو سیدناحسن اورسیدنا حسین ٹھیک ہوکر کھیلنے لگے.
پھر حضور نے فرمایا:
"عوذوا أنفسكم و نسائكم وأولادكم بهذا التعويذ، فإنه لم يتعوذ المتعوذون"
تم خود کو، اپنی بیویوں اور اولاد کو اس تعویذ سے حفاظت دو ، بیشک اس تعویذ سے بڑھ کر کسی نے پناہ نہیں مانگی.(یہ کلمات اتنےقیمتی ہیں)

تفسیر ابن کثیر عربی، سورہ قلم، آیت52، ج4،ص 528.

اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھاکریں. جزاکم اللہ خیرا.
خوش امدید
اسلامک پوسٹ گروپ پر
امیدکرتی ھوں آپنا دوستوں کوبھی ایڈکرے.اورھمارےساتھ تعاون کرے
جزاک اللہ خیر
.........
تمام اراکین کو مطلع کیا جاتا ھےکہ گروپ میں اپنے دوستوں کو بھی ایڈ کرلے تاکہ وہ بھی اسلامک پوسٹنگ سے فائدہ حاصل کرے۔ گروپ میں انگلش اردو عربی ہندی ہر زبان میں دینی و دنیاوی اقوال، دینی و دنیاوی معلومات، دینی و دنیاوی کہانیاں، وظائف، پوسٹ کرنے کی اجازت ہے۔ کوئی پوسٹ غلط ہو تو فورا ایڈمن کو رپورٹ کرے غیر اخلاقی اور فضول پوسٹنگ سے گریز کرے۔خلاف ورزی کرنے والے کو بلاک کردیا جائیگا۔
یہ گروپ آپنا گھر سمجھ کر اس میں ایسا پوسٹ کرنا اور ایسا بات کرنا کہ آپ آپنےگھر میں ماں بہن کے سامنےکرسکتے ھوں
[(¤ شکریہ ¤)]
=¤ گروپ چیف ایڈمن ¤=
((¤ حافظہ فاطمہ راچپوت ¤))
¤ ایڈمن ¤
[(=¤ عدن خان ¤=)]