گفتگو کے لمحوں میں دیکھ ہی نہیں پاتے ہم تمھارے چہرے کو تم ہماری آنکھوں کو آج ایسا کرتے ہیں چشم و لب کو پڑھتے ہیں بات چھوڑ دیتے ہیں . ....