السلامُ و علیکم ورحمة الله وبركاته. ..
سب نئے آنے والے تمام معزز... احباب کو خوش آمدید
بزم کے ماحول کو خوشگوار رکھنے کیلئے کچھ قوائد ضوابط بنائے گئے ہیں جو تمام ممبرز اور ایڈمنز پر لاگو ہوتے ہیں..
قوائد و ضوابط1;گفتگو شائستگی سے کی جائے خاص طور پر خواتین سے گفتگو میں آداب کو ملحوظ خاطر رکھا جائے
2; گروپ کا ماحول ایک فیملی کی طرح رکها جائے لڑائی جھگڑے سے مکمل اجتناب ہر فرد پر لازم ہوگا
3; باہمی محبت اور احترام کو ملحوظ خاطر رکھا جائے
4;غیر اخلاقی گفتگو سے مکمل پرہیز کریں
5;اپنے زیادہ سے زیادہ دوستوں کو گروپ میں لائیں اور یہاں صاف ستھرے ماحول میں تفریح کے ساتھ ساتھ سنجیدہ ادبی اور علمی موضوعات پر گفتگو کیجئے
6; گروپ کی بہتری کے لئے اپنی تجاویز اور رائے ایڈمنز تک پہنچائیں
گروپ میں کسی اور گروپ یا پیج کی ایڈورٹائزمنٹ کی اجازت نہیں ہو گی ۔
7; جو بھی پوسٹ کریں وہ ایک میعاری پوسٹ ہو غیر معیاری پوسٹ مٹا دی جائے گی دن میں 5 پوسٹ کی اجازت هے. ..
8; گروپ میں کسی اور پیج یا گروپ کی تشہیر منع ہے اور کوئی بهی شعرنگ پوسٹ چاہیے کسی گروپ یا پیج کی ہو یا کوئی لنک ہو سختی سے منع هے اسلامک شعرنگ پوسٹ کی اجازت وہ بهی اس حد تک ہو کہ فرقہ وارانہ فسادات کا بعث نا بنے...
9: کوشش کریں کہ جو پوسٹ اچھی لگے اس پے کامنٹس کریں____
10: کسی گروپ ممبر کے ساتھ بداخلاقی ہرگز برداشت نہ ہو گی...
11: گروپ میں غیر معیاری تصویروں کی پوسٹ منع ہے مثلاً اپنی شخصیت کی مشہور کرنا اپنی شعروشاعری کے ساتھ ایسی پک فوراً مٹا دی جائے گی...
12: گروپ میں کوئی مسئلہ ہے تو ایڈمن سے رجوع کریں کوئی ممبر بدتمیزی کرے فوراً اطلاع دیں. ..
13: قوائد ضوابط نہ ماننے والے کو گروپ سے خارج کر دیا جائے گا........
14_ یہ ایک فیملی گروپ ہے اور آپ ایک فیملی کیطرح رہیں......
15 _بزم میں کسی بھی قسم کی ایسی پوسٹ نہیں کی جا سکتی جس کا تعلق کسی خاص فرقے سے ہو اگر ایسا ہوا تو پوسٹ فوری طور پر ریموو کر دی جائے گی....
16_ آپ اس گروپ میں اردو شاعری و نثر سے متعلقہ انتخاب
پوسٹ کر سکتے ہیں۔
پوسٹ کرنے سے پہلے اشعار کی صحت ضرور جانچ لیجیے.
17_ آپ کسی بھی پوسٹ پر مثبت تنقید اور اصلاح کر سکتے ہیں۔
شائستگی کا دامن تھامے رکھیے، کہ یہ اہلیانِ ذوق اور
صاحبانِ علم کا زیور ہے۔
اچھی قومیں ہمیشہ اصولوں کی پابندی کرتی ہیں شکریہ--------------------
جوائن کرنــــــــے کا شکریہ---